وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے گاندھی نگر میں فاکس کون کے چیئرمین جناب ینگ لیو سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا۔
’’فاکس کون کے چیئرمین مسٹر ینگ لیو نے گاندھی نگر میں وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے بھارت میں سیمی کنڈکٹر اور چپ مینوفیکچرنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کے فاکس کون کے منصوبوں کا خیرمقدم کیا۔‘‘
Mr. Young Liu, Chairman of Foxconn, met PM @narendramodi in Gandhinagar. The PM welcomed Foxconn's plans to expand semiconductor and chip manufacturing capacity in India. pic.twitter.com/Badv6NhzRm
— PMO India (@PMOIndia) July 28, 2023