وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے گاندھی نگر میں مائیکرون ٹیکنالوجی کے صدر اور سی ای او جناب سنجے مہروترا سے ملاقات کی۔ انہوں نے بھارت میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ ماحولیاتی نظام کو تقویت دینے کے لئے مائکرون ٹیکنالوجی کے منصوبوں پر تبادلہ ٔخیال کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
" مائیکرون ٹیک کے صدر اور سی ای او جناب سنجے مہروترا نے گاندھی نگر میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ انہوں نے بھارت میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ ماحولیاتی نظام کو تقویت دینے کے لئے مائکرون ٹیکنالوجی کے منصوبوں پر تبادلہ ٔخیال کیا۔
Mr. Sanjay Mehrotra, President and CEO of @MicronTech, met PM @narendramodi in Gandhinagar. They discussed Micron Technology's plans to bolster the semiconductor manufacturing ecosystem within India. pic.twitter.com/JxLDsul2s0
— PMO India (@PMOIndia) July 28, 2023