وزیراعظم جناب نریندرمودی نے صحت کی عالمی (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹرٹیڈروس غیبریسز سے آج جام نگرمیں ملاقات کی ۔ اس سے پہلے دونوں ممتاز شخصیات نے روایتی طریقہ علاج سے متعلق صحت کی عالمی تنظیم کے عالمی مرکز کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے موقع پرملاقات کی تھی ۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:
‘‘ڈاکٹرٹیڈروس سے ملاقات کرکے اورصحت کے شعبے کو مزید مستحکم بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کرکے ہمیشہ مسرت ہوتی ہے ۔ وہ اپنی زندگی پربھارت کے اساتذہ کے اثرات کو ہمیشہ دل سے لگائے رکھتے ہیں اورآج انھوں نے گجراتی زبان میں اپنی مہارت کے لئے بھی کافی تعریفیں بٹوریں ۔ @ WHO ’’
Always a delight to meet @DrTedros and exchange notes on further strengthening the health sector. He always cherishes the influence of Indian teachers on his life. And today, he got a lot of praise for his Gujarati skills too! @WHO pic.twitter.com/ygCQvuClkX
— Narendra Modi (@narendramodi) April 19, 2022