وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی ہے اور انہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’وزیر اعظم نریندر مودی نے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھر جی سے ملاقات کی اور دیوالی پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
PM @narendramodi met Vice President Shri Jagdeep Dhankhar Ji and conveyed wishes on Diwali. @VPIndia pic.twitter.com/msNB5aG6DY
— PMO India (@PMOIndia) October 31, 2024