وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارسا میں کبڈی فیڈریشن آف پولینڈ کے صدر جناب مائیکل اسپِکزکو اور کبڈی فیڈریشن آف پولینڈ کی بورڈ ممبر محترمہ اینا کلبارزک سے ملاقات کی۔

|

وزیر اعظم نے پولینڈ میں کبڈی کو آگے بڑھانے اور یورپ میں اس کھیل کو مقبول بنانے کے لیے جناب اسپِکزکو اور محترمہ ایناکلبارزک کی لگن کی تعریف کی۔ انہوں نے ہندوستان اور پولینڈ کے درمیان باہمی تعلقات اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے میں کھیلوں کے رول کو اجاگر کیا۔

|
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs

Media Coverage

Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12مارچ 2025
March 12, 2025

Appreciation for PM Modi’s Reforms Powering India’s Global Rise