وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فاکس کون کے چیئرمین جناب یونگ لیو سے ملاقات کی۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
”فاکس کون کے چیئرمین جناب یونگ لیو سے مل کر خوشی ہوئی۔ میں سیمی کنڈکٹر سمیت، ہندوستان میں الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کے ان کے منصوبوں کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ای وی مینوفیکچرنگ کے لیے ہمارا زور نیٹ صفر اخراج کے ہمارے عزم کے مطابق ہے۔“
Glad to meet Mr. Young Liu, Chairman, Foxconn. I welcome their plans for expanding electronics manufacturing capacity in India, including in semiconductors. Our push for EV manufacturing is in line with our commitment of Net Zero Emission. pic.twitter.com/sC1AoGWn9c
— Narendra Modi (@narendramodi) June 23, 2022