وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات کی اور مدھیہ پردیش حکومت کی اچھی حکمرانی سے متعلق پہل قدمیوں کے بارے میں تبادلہ خیالات کیے، ساتھ ہی اس موضوع پر بھی بات چیت ہوئی کہ ان کی تغیراتی اسکیمیں کیسے عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیا ں لا رہی ہیں۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ @ چوہان شیوراج جی سے ملاقات کی، انہوں نے مدھیہ پردیش حکومت کی اچھی حکمرانی سے متعلق پہل قدمیوں کے بارے میں بات چیت کی اور یہ بتایا کہ ان کی تغیراتی اسکیمیں کیسے عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لا رہی ہیں۔‘‘
Met MP CM Shri @ChouhanShivraj Ji, who discussed the good governance initiatives of the MP Government and how their transformative schemes are bringing a positive change in people’s lives. pic.twitter.com/o1q4WfRXTQ
— Narendra Modi (@narendramodi) April 23, 2022