حزب اختلاف کے رہنما ،عزت مآب جناب پیٹر ڈٹن، ، نے 24 مئی 2023 کو آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ہندوستان-آسٹریلیا جامع کلیدی ساجھیداری کوحاصل مضبوط دو طرفہ تعاون کی تعریف کی۔
تبادلہ خیال کے دوران عوام سے عوام کے درمیان روابط سمیت دوطرفہ ساجھیداری کے مختلف پہلوؤں پربھی غوروخوض کیاگیا ۔بات چیت کے دوران علاقائی سطح پر رونما ہونے والے حالات واقعات کا بھی احاطہ کیاگیاہے ۔
It was pleasure to meet you again. Appreciate that you are ensuring bipartisan support to India- Australia Comprehensive Strategic Partnership. https://t.co/74Fz36Qgc3
— Narendra Modi (@narendramodi) May 24, 2023