وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں مہاراشٹر کے گورنر جناب سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’مہاراشٹر کے گورنر جناب سی پی رادھاکرشنن نے آج وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
Governor of Maharashtra, Shri C. P. Radhakrishnan, met Prime Minister @narendramodi today. pic.twitter.com/txOYekmPXr
— PMO India (@PMOIndia) August 2, 2024