وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آسیان کے وزرا خارجہ اور نمائندوں سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘انہوں نے آسیان ملکوں کے وزرا خارجہ اور نمائندوں کے ساتھ خوشگوار ملاقات کی جب کہ ہم ہندوستان اور آسیان کے درمیان قریبی تعاون کے 30 سال پورا ہونے کا جشن منارہے ہیں۔’’
Had a good interaction with Foreign Ministers and Representatives of @ASEAN countries as we celebrate 30 years of close India-ASEAN cooperation. pic.twitter.com/QCItpvjXEh
— Narendra Modi (@narendramodi) June 16, 2022