وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج گجرات کے ضلع پنچایت کے ممبران سے ملاقات کی۔ انھوں نے گاؤوں میں معیار زندگی اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے طور طریقوں پر ان کے خیالات کی ستائش کی۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’گجرات کے ضلع پنچایت ممبران کے ساتھ ایک شاندار ملاقات ہوئی۔ گاؤوں میں معیار زندگی اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے طور طریقوں پر ان کے خیالات بصیرت آموز تھے۔‘‘
Had a wonderful meeting with district Panchayat Members from Gujarat. They had insightful views on ways to improve the quality of life and infrastructure in the villages. pic.twitter.com/sxztdlk9th
— Narendra Modi (@narendramodi) April 15, 2022