وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے 2 روزہ بنگلہ دیش دورے کے ایک حصے کے طور پر بنگلہ دیش میں موجود اقلیتوں کے نمائندوں، بنگلہ دیشی مکتی جودھاس، سمیت جو ہندوستان کے دوست اور وہاں کے نوجوانوں کے آئی کان ہیں، مختلف برادریوں کے قائدین سے ملاقات کی۔
Eminent young achievers from different walks of life interacted with PM @narendramodi in Dhaka. pic.twitter.com/QJ6vleUuTJ
— PMO India (@PMOIndia) March 26, 2021