وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ جناب نیفیو ریو سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’ ناگالینڈ کے وزیر اعلی، جناب نیفیوریو نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ‘‘
Chief Minister of Nagaland, Shri @Neiphiu_Rio, met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/SFSvZ5uXqz
— PMO India (@PMOIndia) August 9, 2024