وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایپل کے سی ای او ٹِم کوک سے ملاقات کی۔
ایپل کے سی ای او ٹِم کوک کے ایک ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’آپ سے مل کر خوشی ہوئی @tim_cook!مختلف موضوعات پر خیالات کا تبادلہ کرنے اور ہندوستان میں ہورہی تکنیک کے زیر اثر تبدیلیوں کو اُجاگر کرنے میں بے حد خوشی ہوئی۔‘‘
An absolute delight to meet you, @tim_cook! Glad to exchange views on diverse topics and highlight the tech-powered transformations taking place in India. https://t.co/hetLIjEQEU
— Narendra Modi (@narendramodi) April 19, 2023