وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایس سی /ایس ٹی اراکین پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کی اور ایس سی /ایس ٹی برادریوں کی بہبود اور بااختیار بنانے کے لیے حکومت کے عزم اور عہد کا اعادہ کیا۔
جناب مودی نے ’ ایکس ‘ پر ایک پوسٹ میں تحریر کیا :
’’ آج ایس سی /ایس ٹی ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ ایس سی /ایس ٹی کمیونٹیز کی فلاح و بہبود اور بااختیار بنانے کے لیے ہمارے عزم اور عہد کا اعادہ کیا۔ ‘‘
Met a delegation of SC/ST MPs today. Reiterated our commitment and resolve for the welfare and empowerment of the SC/ST communities. pic.twitter.com/6iLQkaOumI
— Narendra Modi (@narendramodi) August 9, 2024