وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اُس بات کو تسلیم کیا ہے کہ اسٹینڈاپ انڈیا پہل نے درج فہرست ذاتوں / درج فہرست قبائل طبقوں کو با اختیار بنانے میں اہم رول اداکیا ہے اور خواتین کو با اختیاربنانے کو یقینی بنا یا ہے۔ آج اسٹینڈ اپ انڈیا نے 7 سال مکمل کرلئے ہیں۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا کہ:
’’ہم # اسٹینڈ اپ انڈیا کے 7 سال پورے ہونے کا جشن منا رہے ہیں اور اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ اس پہل نے نے درج فہرست ذاتوں / درج فہرست قبائل طبقوں کو با اختیار بنانے میں اہم رول اداکیا ہے اور خواتین کو بااختیاربنانے کو یقینی بنا یا ہے۔ اس نے صنعت کاری کے جذبے کو تقویت دی ہے، اور ہمار ے افراد میں یہ جذبہ پا یا جاتا ہے ۔
Today we mark #7YearsofStandUpIndia and acknowledge the role this initiative has played in empowering the SC/ ST communities and ensuring women empowerment. It has also boosted the spirit of enterprise our people are blessed with. https://t.co/x73prFVWVl
— Narendra Modi (@narendramodi) April 5, 2023