وزیر اعظم جناب نریندر مودی 75 ویں یوم جمہوریہ پر بطور مہمان خصوصی فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کا استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔
صدر ایمینوئل میکرون کی ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:
’’میرےعزیز دوست صدر ایمانوئل میکرون، ہم 75 ویں یوم جمہوریہ پر بطور مہمان خصوصی آپ کے استقبال کے لیے بے تابی سے منتظر ہیں۔ ہم ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری اور جمہوری اقدار میں مشترکہ یقین کا بھی جشن منائیں گے۔ Bientôt!‘‘
My Dear Friend President @EmmanuelMacron, we eagerly look forward to receiving you as the Chief Guest at the 75th Republic Day. We will also celebrate India- France strategic partnership and shared belief in democratic values. Bientôt ! https://t.co/jvzvOY2NNa
— Narendra Modi (@narendramodi) December 22, 2023