وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے ملک کی تعمیر کے تئیں وکست بھارت امبیسڈر برادری کے عزم اور عہدبندی کی ستائش کی۔
مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی جے ایرانی کے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’میں ملک کی تعمیر کے تئیں #وکست بھارت امبیسڈر برادری کے عزم اور عہد بند ی لئے ان کی ستائش کرتا ہوں۔ ہماری ناری شکتی کی فعال شرکت بلاشبہ ایک ترقی یافتہ اور بااختیار ہندوستان کے مقصد کے حصول کی طرف ہمارے سفر کو تیز کرے گی۔"
I laud the #ViksitBharatAmbassador community for their determination and commitment towards nation building. The active participation of our Nari Shakti will undeniably accelerate our journey towards achieving a developed and empowered India. #ViksitBharatKiViksitNari https://t.co/fLpZTqvLyc
— Narendra Modi (@narendramodi) March 8, 2024