وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے توتی کورِن بندرگاہ پر شجرکاری سے متعلق پہل قدمی کی ستائش کی۔
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت کے ذریعہ توتی کورِن بندرگاہ پر سال 2022 میں، 10 ہزار پودے لگائے گئے تھے جو، اب درخت کی شکل اختیار کر رہے ہیں اور یہ آئندہ پیڑھیوں کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویئٹ کیا؛
’’ماحولیات کے تحفظ کی سمت میں اس نیک اور دور اندیشانہ کوشش کے لیے @vocpa_tuticorin کو بہت بہت مبارکباد۔‘‘
पर्यावरण सुरक्षा की दिशा में इस नेक और दूरदर्शी प्रयास के लिए @vocpa_tuticorin को बहुत-बहुत बधाई। https://t.co/QLFmlfMvxV
— Narendra Modi (@narendramodi) April 23, 2023
சுற்றுச்சூழல் பாதுகாப்பை நோக்கிய உன்னதமான மற்றும் தொலைநோக்குடன் கூடிய முயற்சிக்கு @vocpa_tuticorin க்கு நல்வாழ்த்துகள். https://t.co/QLFmlfMvxV
— Narendra Modi (@narendramodi) April 23, 2023