وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنوری 2023 میں ہاٹ میٹل، کروڈ اسٹیل، اور قابل فروخت اسٹیل کی سب سے زیادہ تاریخی ماہانہ پیداوار حاصل کرنے پر اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ کی تعریف کی ہے۔
اسٹیل کی وزارت کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’بھارت کے لیے ایک اہم شعبے سے آتم نربھر ہونے کی حوصلہ افزا خبر‘‘
Encouraging news from a sector vital to India being Aatmanirbhar. https://t.co/ToTc45sBfD
— Narendra Modi (@narendramodi) February 4, 2023