وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 کےمکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں سونے کا تمغےجیتنے پر شرتھ کمل اور سریجا اکولا کی ستائش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
‘‘ایک ساتھ کھیلنے اور جیتنے کا اپنا مزا ہے۔ @sharathkamal1 اور سریجا اکولا نے شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا ہے اور ٹیبل ٹینس مکسڈ ڈبلز مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ میں ان کے شاندار حوصلے اور عزم کی تعریف کرتا ہوں۔شرتھ سی ڈبلیو جی کے سبھی مقابلوں کے فائنل میں پہنچے ہیں اورا نہوں نے شاندار کارکردگی دکھائی ہے’’
Playing and winning together has its own joys. @sharathkamal1 and Sreeja Akula have shown superb teamwork and won the coveted Gold medal in the TT Mixed Doubles event. I laud their grit and tenacity. Sharath reaching the finals of all CWG events he competed in is outstanding. pic.twitter.com/giVYDsUCQ4
— Narendra Modi (@narendramodi) August 8, 2022