وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوچھتا کے بارے میں بیداری پھیلانے کےلئے سیتا پور کے رکن پارلیمنٹ جناب راجیش ورما کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
سیتا پور کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے ایک ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’مجھے یقین ہے کہ اس سے اپنے علاقے کو صاف ستھرا رکھنے کےلئے لوگوں کے درمیان بیداری بڑھے گی۔ اس کے ساتھ ہی صفائی ستھرائی سے جڑی کوششوں کے لئے متحرک ہوں گے اور ان ہیں تحریک ملے گی۔‘‘
मुझे विश्वास है कि इससे अपने परिवेश को स्वच्छ रखने के लिए लोगों के बीच जागरूकता बढ़ेगी। इसके साथ ही वे स्वच्छता से जुड़े प्रयासों के लिए प्रेरित होंगे। https://t.co/kWJZffUz80
— Narendra Modi (@narendramodi) February 22, 2023