وزیراعظم جناب نریندرمودی نے چیتوں کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے لئے ٹائمس آف انڈیا گروپ کی اچھی کوشش کی تعریف کی ہے ۔ جناب مودی نے ٹائمس آف انڈیا گروپ کے ذریعہ چیتوں سے متعلق ایک ترانہ کاویڈیو بھی ساجھا کیا ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ؛
‘‘چیتوں کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے تئیں @timesofindia گروپ کی یہ ایک اچھی کوشش ہے ۔ عوام کا شکریہ ، ہماری قوم نے اس سمت میں ایک قابل تعریف پیش قدمی کی ہے ۔’’
This is a good effort by the @timesofindia group towards highlighting the importance of tiger conservation. Thanks to the people, our nation has made commendable strides in this area. pic.twitter.com/VVjqWhrMQO
— Narendra Modi (@narendramodi) June 1, 2023