وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جے ایم ایم رشوت ستانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش کی ہے۔
اسے ایک عظیم فیصلہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا؛
’’سواگتم!
معزز سپریم کورٹ کا ایک عظیم فیصلہ جو صاف ستھری سیاست کو یقینی بنائے گا اور نظام پر لوگوں کا اعتماد گہرا کرے گا۔‘‘
SWAGATAM!
— Narendra Modi (@narendramodi) March 4, 2024
A great judgment by the Hon’ble Supreme Court which will ensure clean politics and deepen people’s faith in the system.https://t.co/GqfP3PMxqz