وزارت کوئلہ نے مالی سال 2018-19 میں 728.72 ملین ٹن کے مقابلے میں مالی سال 2022-23 میں ہندوستان کی کل کوئلہ پیداور میں تقریبا 23 فیصد اضافہ کے ساتھ 893.08 ملین ٹن کوئلہ کی پیداوار کے بارے میں ٹویٹ کیا۔
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے جواب دیا:
”اس شعبے کے لیے اور ہندوستان کی مجموعی معاشی پیش رفت کے لیے بھی یہ بہت اچھی خبر ہے۔“
Very good news for the sector and also for India’s overall economic progress. https://t.co/mGKRPYfGAT
— Narendra Modi (@narendramodi) May 3, 2023