وزارت کوئلہ نے مالی سال 2018-19 میں 728.72 ملین ٹن کے مقابلے میں مالی سال 2022-23 میں ہندوستان کی کل کوئلہ پیداور میں تقریبا 23 فیصد اضافہ کے ساتھ 893.08 ملین ٹن کوئلہ کی پیداوار کے بارے میں ٹویٹ کیا۔

وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے جواب دیا:

”اس شعبے کے لیے اور ہندوستان کی مجموعی معاشی پیش رفت کے لیے بھی یہ بہت اچھی خبر ہے۔“

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India shipped record 4.5 million personal computers in Q3CY24: IDC

Media Coverage

India shipped record 4.5 million personal computers in Q3CY24: IDC
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 نومبر 2024
November 27, 2024

Appreciation for India’s Multi-sectoral Rise and Inclusive Development with the Modi Government