وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے دفاعی شعبے کو خود کفیل بنانے کے لیے کی جانے والی مسلسل کوششوں کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے  اس رائے کااظہار کیا کہ دفاع میں خود انحصاری کا فروغ بھی ہندوستانی صلاحیتوں پر ہمارے اعتماد کی تصدیق کرتا ہے۔

مرکزی وزیر برائے دفاع، جناب راج ناتھ سنگھ کی طرف سے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے،جس میں  مالی سال 23 میں 70,500 کروڑ روپے کی تجاویز اور 2.71 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی خریداری کو منظوری دے کر، جس کا 99 فیصد ہندوستانی صنعتوں سے حاصل کیا جائے گا ،   ہندوستان کے دفاعی شعبے کو خود کفیل بنانے کے لیے کی جا رہی مسلسل کوششوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔  وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’دفاع میں خود انحصاری کو فروغ دینا، ہندوستانی ہنر مندی  پر ہمارے اعتماد کی بھی تصدیق کرتا ہے۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024

Media Coverage

Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25دسمبر 2024
December 25, 2024

PM Modi’s Governance Reimagined Towards Viksit Bharat: From Digital to Healthcare