وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کوچی میں ملک کی پہلی واٹر میٹرو کی ستائش کی ہے۔
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کی جانب سے ایک ٹوئیٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’اِس شاندار حصولیابی کے لئے بہت بہت مبارکباد! رابطہ کاری کی سمت میں یہ ایک قابل تعریف قدم ہے، جس سے گرین گروتھ کو بھی کافی تقویت ملے گی۔
इस शानदार उपलब्धि के लिए बहुत-बहुत बधाई! कनेक्टिविटी की दिशा में यह एक सराहनीय कदम है, जिससे ग्रीन ग्रोथ को भी काफी बल मिलेगा। https://t.co/By0UNOHMJ0
— Narendra Modi (@narendramodi) April 26, 2023