وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ جناب تیجسوی سوریہ کی جانب سے ‘آئرن مین چیلنج ’کی کامیاب تکمیل کو ایک قابل ستائش کارنامہ قرار دیتے ہوئے ان کی ستائش کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
‘‘قابل تعریف کارنامہ!
مجھے یقین ہے کہ یہ بہت سے نوجوانوں کو فٹنس سے متعلق سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کی ترغیب دے گا’’۔
Commendable feat!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2024
I am sure this will inspire many more youngsters to pursue fitness related activities. https://t.co/zDTC0RtHL7