وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میری لائف ایپ کے آغاز کے بعد ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں 2 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی شرکت کی تعریف کی ہے۔
ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’حوصلہ افزا رجحان، جس سے ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے اجتماعی جذبے کا پتہ چلتا ہے۔‘‘
Encouraging trend, indicating a collective spirit to make our planet better. https://t.co/e1tShdkvW2
— Narendra Modi (@narendramodi) June 6, 2023