وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے "کنیا شکشا پرویش اتسو ابھیان کو "ایک مثالی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے  کہ اس سے زیادہ  سے زیادہ بچیوں کو تعلیم کی روشنی ملے گی اور ان کی زندگی تابناک ہوگی"۔ انہوں نے تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کرنے پر بھی زور دیا۔ یہ مہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک مشن ہے کہ ہر لڑکی /بچی کو تعلیم اور ہنر حاصل کرنے کی پوری چھوٹ دی جائے۔

خواتین  و اطفال کی بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ  اسمرتی زوبن ایرانی کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"ایک مثالی کوشش جو اس بات کو یقینی بنائے گی کہ زیادہ  سے زیادہ بچیوں کو تعلیم  سے بہرمند کیا جائے تاکہ  انہیں تعلیم کی روشنی ملے اور انہیں خوشیاں  حاصل ہوں! آئیے ہم سب بحیثیت قوم مل کر اس تحریک کو کامیاب بنائیں۔"

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs

Media Coverage

Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12مارچ 2025
March 12, 2025

Appreciation for PM Modi’s Reforms Powering India’s Global Rise