وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دفاعی پیداوار میں 2023-24میں ہندوستان میں درج کی گئی اب تک کی سب سے زیادہ اضافے کی تعریف کی ہے، جو گزشتہ مالی سال کی پیداوار کی قدر کے مقابلے میں16.8فیصد بڑھ کر 1,26,887 کروڑ روپے تک ہوگئی ہے۔
مرکزی وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ کی طرف سے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:
‘‘بہت حوصلہ افزا ترقی۔ ان تمام لوگوں کو مبارکباد، جنہوں نے اس کامیابی میں اپنا تعاون پیش کیا۔ ہم اپنی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے اور ہندوستان کو سرکردہ عالمی دفاعی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر قائم کرنے کے لیے ایک معاون ماحول تیارکرنے کی خاطر پوری طرح پرعزم ہیں۔ یہ ہمارے حفاظتی نظام کو مضبوط کرے گا اور ہمیں آتم نربھر بنا ئے گا!
Very encouraging development. Compliments to all those who have contributed to this feat. We are fully committed to nurturing a supportive environment to further enhance our capabilities and establish India as a leading global defence manufacturing hub. This will enhance our… https://t.co/ddNvNzPFKD
— Narendra Modi (@narendramodi) July 5, 2024