وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چنڈی گڑھ میں بھارت کے پہلے بھارتی فضائیہ کے وراثتی سینٹر کی تعریف کی۔
مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی طرف سے کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:
’’یہ ایک قابل ستائش کوشش ہے جو ہماری قوم کے تئیں ہماری فضائیہ کی زبردست خدمات اور تعاون کو مزید اجاگر کرےگی۔‘‘
This is a commendable effort, which will further highlight the rich contribution of our Air Force to our nation. https://t.co/yGX17zTgGW
— Narendra Modi (@narendramodi) May 8, 2023