وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپریل 2023 کے لیے اب تک کی سب سے زیادہ 1.87 لاکھ کروڑ روپے کی جی ایس ٹی ریونیو کی وصولی کو ”ہندوستانی معیشت کے لیے ایک بڑی خبر“ قرار دیا ہے۔
وزارت خزانہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
”ہندوستانی معیشت کے لیے بڑی خبر! ٹیکس کی کم شرحوں کے باوجود ٹیکس کی وصولی میں اضافہ اس بات کی کامیابی کو ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح جی ایس ٹی نے انضمام اور تعمیل میں اضافہ کیا ہے۔“
Great news for the Indian economy! Rising tax collection despite lower tax rates shows the success of how GST has increased integration and compliance. https://t.co/xf1nfN9hrG
— Narendra Modi (@narendramodi) May 1, 2023