وزیر اعظم نریندر مودی نے جی ایس ٹی کے 5 سال مکمل ہونے کی ستائش کی اور کہا کہ یہ ایک بڑی اصلاح ہے جس سے کاروبار میں مزید سہولت پیدا کی گئی ہے اور ایک ملک ایک ٹیکس کے ویژن کو پورا کیا گیا ہے۔
MyGovIndia کی جانب سے ایک ٹوئیٹ پر رد عمل میں وزیر اعظم نے کہا کہ :
’’ہم # جی ایس ٹی کے پانچ سال کو ایک بڑی ٹیکس اصلاحات کے طور پر منارہے ہیں جس سے کاروبار میں مزید سہولت پیدا کی گئی ہے اور ایک ’’ایک ملک ایک ٹیکس‘‘ کے ویژن کو پورا کیا گیا ہے‘‘۔
We mark #5YearsofGST, a major tax reform that furthered ‘Ease of Doing Business’ and fulfilled the vision of ‘One Nation, One Tax.’ https://t.co/fL3kJbz4ty
— Narendra Modi (@narendramodi) July 1, 2022