وزیراعظم نریندر مودی نے شری انّ کو مقبول بنانے کی غرض سے پورے بھارت میں کی جانے والی مخلصانہ کوششوں کی ستائش کی ہے۔
وزیراعظم، آسام سکریٹریٹ میں موٹے اناج سے متعلق ایک کیفے کے افتتاح کے بارے میں آسام کے وزیراعلیٰ کے ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کر رہے تھے۔
جناب نریندر مودی نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘اس کوشش کی طرح، شری ان کو مقبول بنانے کی غرض سے پورے بھارت میں کی جانے والی کوششوں کو دیکھ کر خوش ہوں۔’’
Glad to see various endeavours, like this one, being undertaken across India to make Shree Ann popular. https://t.co/691Z2f2eWA
— Narendra Modi (@narendramodi) February 3, 2023