وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اَرتھ ڈے کے موقع پر ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنے والوں کی کوششوں کی ستائش کی۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’ارتھ ڈے کے موقع پر، میں اُن تمام لوگوں کی ستائش کرتا ہوں جو ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ بھارت فطرت کے ساتھ مل جل کر زندگی گزارنے کی ہماری ثقافت سے ہم آہنگ پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘
On Earth Day, I laud all those working to make our planet better. India is committed to furthering sustainable development in line with our culture of living in harmony with nature. pic.twitter.com/c1qgSU76IG
— Narendra Modi (@narendramodi) April 22, 2023