وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری اُورجا گنگا پروجیکٹ کے تحت بہار کو قومی گیس گرڈ سے مربوط کرنے والی برونی– گواہاٹی پائپ لائن کے بہار کے حصے کے کام کی تکمیل کی ستائش کی ہے۔
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ذریعہ کیا گیا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’یہ بہار کی ترقی میں زبردست اضافہ کرے گا۔‘‘
This will greatly add to Bihar's progress. https://t.co/qlSWqn1gmZ
— Narendra Modi (@narendramodi) April 22, 2023