وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چاق و چوند رہنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور 75 لاکھ سوریہ نمسکار چیلنج کی ستائش کی ہے۔
75 لاکھ سوریہ نمسکار چیلنج کے موقع پر بھارت کے سرکردہ ایتھلیٹ حضرات کے ساتھ اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ٹوئیٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’جاری عالمی وبائی مرض نے چاق و چوبند رہنے اور قوت مدافعت میں اضافہ کرنے کی اہمیت کی ازسرنو تصدیق کی ہے۔ ایسا کرنے کی یہ ایک زبردست کوشش ہے۔
اس کے ساتھ ہی، میں آپ سب سے کووِڈ۔19 سے متعلق قواعد و ضوابط پر عمل کرنے، ماسک پہننے اور مستحق ہونے کی صورت میں ٹیکہ لگوانے کی اپیل کرتا ہوں۔
The ongoing global pandemic has reaffirmed the importance of keeping fit and boosting immunity. This is a great effort to do so.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 14, 2022
At the same time, I again appeal to you all to follow all COVID-19 related protocols, wear masks and get vaccinated if eligible. https://t.co/IOQtMwJT3c