وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے پر ستائش کی ہے جو کہ ہندوستان کو صاف ستھرا بنانے اور صفائی کی بہتر سہولیات کو یقینی بنانے کی ایک اہم اجتماعی کوشش ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"آج، ہم سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے ہیں ، جو ہندوستان کو صاف ستھرا بنانے اور صفائی کی بہتر سہولیات کو یقینی بنانے کی ایک اہم اجتماعی کوشش ہے ۔ میں ان تمام لوگوں کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے کام کیا ہے۔
Today, we mark #10YearsOfSwachhBharat, a momentous collective effort to make India Swachh and ensure improved sanitation facilities. I salute all those who have worked to make this movement a success! pic.twitter.com/VwRw0nZXA4
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2024