وزیراعظم جناب نریندر مودی نے طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو ’پریکشا پہ چرچا 2023’ سے متعلق دلچسپ سرگرمیوں میں حصہ لینے کی دعوت دی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے طلبہ کے لیے تناؤ سے پاک ماحول پیدا کرنے کے لیے اجتماعی طور پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
وزارت تعلیم کے ایک ٹویٹ کے حوالے سے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"میں تمام ایگزام واریئرز، ان کے والدین اور اساتذہ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ’پریکشا پہ چرچا 2023‘ سے متعلق ان دلچسپ سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ آئیے ہم مل کر اپنے طالب علموں کے لیے تناؤ سے پاک ماحول پیدا کرنے کی سمت میں کام کریں۔ #PPC2023"
I call upon all #ExamWarriors, their parents and teachers to take part in these interesting activities relating to Pariksha Pe Charcha 2023. Let us collectively work towards creating a stress free environment for our students. #PPC2023 https://t.co/ovubThyvP1
— Narendra Modi (@narendramodi) November 30, 2022