وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، قومی ایم ایس ایم ای ایوارڈ 2023 کے لئے دعویداروں سے نامزدگیاں داخل کرنے کو کہا ہے۔
وزارت ایم ایس ایم ای کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:
’’نمستے، ایم ایس ایم ای کے شعبے میں تحریک دلانے والی کوششوں کونامزد کریں ، جو دھن دولت پیدا کررہی ہیں اور ہماری ترقی کی رفتار میں قدر کو بڑھا رہی ہیں۔‘‘
Do nominate inspiring efforts in the MSME sector which are creating wealth and adding value to our growth trajectory. https://t.co/oRjjUaIBL3
— Narendra Modi (@narendramodi) April 29, 2023