وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام لوگوں کو خاص طور پر امتحان کے سورماؤں ، والدین اور اساتذہ کو مدعو کیا ہے کہ وہ اس سال کی پریکشا پہ چرچا بات چیت کے لیے اپنے خیالات و نظریات کا اشتراک کریں۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا۔
‘‘پریکشا پہ چرچا کو زندگی کے تمام شعبوں کے لوگوں کی طرف سے موصول ہونے والی وسیع معلومات نے اور بھی یادگار بنا دیا ہے۔ میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں، خاص طور پر امتحان کے سورماؤں # ، والدین اور اساتذہ کو کہ اس سال کی گفتگو کے لیے اپنی معلومات کا اشتراک کریں۔ in/ppc-2023/PPC2023 innovateindia.mygov # ’’
Pariksha Pe Charcha is made even more memorable by the extensive inputs received from people across all walks of life. I invite you all, particularly the #ExamWarriors, parents and teachers to share their inputs for this year's interaction. #PPC2023 https://t.co/sX6JVWvYUo https://t.co/Huo522eZV4
— Narendra Modi (@narendramodi) January 5, 2023