نئی دہلی ، 42؍جنوری2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹریہ بال پُرسکار پانے والوں سے یہاں بات چیت کی۔یہ ایوارڈ صدر جمہوریہ نے 22 جنوری 2020ء کو دیئے تھے۔ایوارڈ پانے والے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں بھی شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹریہ بال پُرسکار پانے والوں سے یہاں بات چیت کی۔یہ ایوارڈ صدر جمہوریہ نے 22 جنوری 2020ء کو دیئے تھے۔ایوارڈ پانے والے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں بھی شرکت کریں گے۔
49 ایوارد یافتگان کا تعلق بھارت کی مختلف ریاستوں سے ہے۔ ان میں جموں و کشمیر ، منی پور اور ار وناچل پردیش کا ایک ایک ایوارڈ یافتہ بھی شامل ہے۔ان بچوں نے آرٹ اور کلچر ، اختراع،
تعلیم، سماجی خدمت، کھیل کود اور بہادری کے میدان میں یہ ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔ بھارت سرکار بچوں کو قومی تعمیر میں ایک اہم ساتھی کے طورپر تسلیم کرتی ہے۔اس سلسلے میں حکومت ہر
تعلیم، سماجی خدمت، کھیل کود اور بہادری کے میدان میں یہ ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔ بھارت سرکار بچوں کو قومی تعمیر میں ایک اہم ساتھی کے طورپر تسلیم کرتی ہے۔اس سلسلے میں حکومت ہر سال یہ ایوارڈ دیتی ہے،تاکہ اختراع ، تعلیم ، کامیابیوں، سماجی خدمت، آرٹ اور کلچر ، کھیل کود ، بہادری کے میدانوں میں ہمارے بچوں کی مثالی کامیابیوں کو تسلیم کیا گیا۔
थोड़ी देर पहले आप सभी का परिचय जब हो रहा था, तो मैं सच में हैरान था। इतनी कम आयु में जिस प्रकार आप सभी ने अलग-अलग क्षेत्रों में जो प्रयास किए, जो काम किया है, वो अदभुत है: PM @narendramodi pic.twitter.com/L0PE4XYiGv
— PMO India (@PMOIndia) January 24, 2020
आप अपने समाज के प्रति, राष्ट्र के प्रति अपनी ड्यूटी के लिए जिस प्रकार से जागरूक हैं, ये देखकर गर्व होता है: PM @narendramodi pic.twitter.com/USU0Wo2Y5N
— PMO India (@PMOIndia) January 24, 2020
मैं आप सभी युवा साथियों के ऐसे साहसिक काम के बारे में जब भी सुनता हूं, आपसे बातचीत करता हूं, तो मुझे भी प्रेरणा मिलती है, ऊर्जा मिलती है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 24, 2020