وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیانا کے سرکردہ کرکٹ کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ کرکٹ نے ہندوستان اور گیانا کو قریب لایا ہے اور ہمارے ثقافتی روابط کو گہرا کیا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں پی ایم نے لکھا:
‘‘کرکٹ کے توسط سے روابط! گیانا کے سرکردہ کرکٹ کھلاڑیوں کے ساتھ خوشگوار بات چیت ہوئی۔ اس کھیل کے ذریعے ہمارے ممالک قریب آئے ہیں اورہمارے ثقافتی روابط گہرے ہوئے ہیں۔’’
Connecting over cricket!
— Narendra Modi (@narendramodi) November 21, 2024
A delightful interaction with leading cricket players of Guyana. The sport has brought our nations closer and deepened our cultural linkages. pic.twitter.com/2DBf2KNcTC