وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ میں پاروتی کنڈ اور گنجی پر فوج،بی آر او اور آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کی۔ جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیاکہ ان کے جذبے اور لگن نے پوری قوم کو ترغیب دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:
’’پاروتی کنڈ اور گنجی میں فوج، بی آراو اور آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کی اور چیلنج بھری صورتحال میں ان کی غیر متزلزل خدمت حقیقی طور پر قابل ستائش ہے۔ ان کا جذبہ اور لگن پوری قوم کو ترغیب دیتا ہے‘‘۔
At Parvati Kund and Gunji, interacted with the dedicated personnel of the Army, BRO and ITBP. Their unwavering service in challenging conditions is truly commendable. Their spirit and dedication inspires the entire nation. pic.twitter.com/DNGzoDnKwZ
— Narendra Modi (@narendramodi) October 12, 2023