Reiterates the government's resolve for the progress of Lakshadweep

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لکشدیپ میں حکومت ہند کی مختلف اسکیموں کے استفادہ کنندگان کے ساتھ اپنی بات چیت کی جھلکیاں شیئر کیں ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘لکشدیپ میں حکومت ہند  کی مختلف اسکیموں کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کرکے خوشی محسوس ہوئی۔ خواتین کے ایک گروپ نے اس بارے میں بات کی کہ کس طرح ان کے ایس ایچ  جی  نے ایک ریستوراں شروع کرنے کے لیے کام کیا، اس طرح وہ خودکفیل  بنیں۔ ایک بزرگ شخص نے بتایا کہ کس طرح آیوشمان بھارت نے دل کی بیماری کے علاج میں مدد کی، اور ایک خاتون کسان کی زندگی پی ایم –کسان  کی وجہ سے بدل گئی۔ دوسروں نے مفت راشن، دیویانگوں کے لیے فوائد، پی ایم –آواس ، کسان کریڈٹ کارڈز، اُجولا یوجنا اوردیگر بہت کچھ کے بارے میں بات  کی۔ یہ دیکھ کر واقعی اطمینان ہوتا ہے کہ ترقی کے ثمرات دور دراز علاقوں میں بھی لوگوں کے مختلف طبقات تک پہنچتے ہیں’’۔

 

 

 

PM Modi also reiterated the government's commitment to the progress of Lakshadweep.

"Since the last 9 years we have worked to enhance Lakshadweep's progress and our resolve only got stronger!"

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi