وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے جام نگر میں جنگلی حیات کے تحفظ، بچاؤ اور بازآبادکاری کی ایک انوکھی پہل ونتارا کا افتتاح کیا۔ جناب اننت امبانی اور ان کی ٹیم کی ہمدردانہ کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ونتارا ماحولیاتی استحکام اور جنگلی حیات کی بہبود کو فروغ دیتے ہوئے جانوروں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتا ہے۔

 

|

ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں انھوں نے لکھا:

 

|

’’جنگلی حیات کے تحفظ، بچاؤ اور بازآبادکاری کی ایک انوکھی پہل ونتارا کا افتتاح کیا، جو ماحولیاتی استحکام اور جنگلی حیات کی بہبود کو فروغ دیتے ہوئے جانوروں کو محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتا ہے۔ میں اننت امبانی اور ان کی پوری ٹیم کو اس ہمدردانہ کوشش کے لیے سراہتا ہوں۔‘‘

’’ونتارا جیسی کوشش واقعی قابل ستائش ہے اور ان لوگوں کی حفاظت کی ہماری صدیوں پرانی اقدار کی ایک زندہ مثال ہے جن کے ساتھ ہم اپنے کرہ ارض کا اشتراک کرتے ہیں۔ یہاں کچھ جھلکیاں پیش ہیں...‘‘

’’جام نگر کے ونتارا کے میرے دورے کی کچھ اور جھلکیاں۔‘‘

’’ونتارا میں، میں نے ایک ہاتھی کو دیکھا، جو تیزاب کے حملے کا شکار ہوا تھا۔ ہاتھی کا انتہائی احتیاط سے علاج کیا جا رہا تھا۔ دوسرے ہاتھی بھی تھے، جو اندھے ہو گئے تھے اور وہ بھی ، ستم ظریفی ہے، کہ ان کے مہاوت نے اندھے  کیے۔ ایک اور ہاتھی کو تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی۔ یہ ایک اہم سوال کی نشاندہی کرتا ہے کہ لوگ اتنے لاپروا اور ظالم کیسے ہو سکتے ہیں؟ آئیے ہم اس طرح کی غیر ذمہ داری کو ختم کریں اور جانوروں کے ساتھ رحم دلی پر توجہ دیں۔‘‘

’’اس کے علاوہ اور بھی مثالیں تھیں۔ ایک شیرنی کو ایک گاڑی نے ٹکر ماردی جس سے اس کی ریڑھ کی ہڈی میں شدید چوٹیں آئیں۔ اسے مناسب دیکھ بھال مل رہی تھی۔ چیتے کے ایک بچے کو ان کی فیملی نے مناسب غذائی دیکھ بھال کے ساتھ ایک نئی زندگی دی۔ میں اس طرح کے کئی جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے ونتارا کی ٹیم کی ستائش کرتا ہوں۔‘‘

 

|

 

 

  • கார்த்திக் March 22, 2025

    Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺Jai Shree Ram🌺
  • Devdatta Bhagwan Hatkar March 22, 2025

    नमो नमो
  • Jitendra Kumar March 22, 2025

    🙏🇮🇳
  • Vivek Kumar Gupta March 20, 2025

    नमो ..🙏🙏🙏🙏🙏
  • Margang Tapo March 19, 2025

    vande mataram 🌈😙😙🌈
  • Prasanth reddi March 17, 2025

    జై బీజేపీ 🪷🪷🤝
  • Yudhishter Behl Pehowa March 16, 2025

    *"कितना अकेला हो जाता है वह इंसान,* *जिसे जानते तो बहुत लोग हैं,* *पर समझता कोई नहीं है।"*
  • Yudhishter Behl Pehowa March 16, 2025

    *"कितना अकेला हो जाता है वह इंसान,* *जिसे जानते तो बहुत लोग हैं,* *पर समझता कोई नहीं है।"*
  • Yudhishter Behl Pehowa March 16, 2025

    *"कितना अकेला हो जाता है वह इंसान,* *जिसे जानते तो बहुत लोग हैं,* *पर समझता कोई नहीं है।"*
  • Yudhishter Behl Pehowa March 16, 2025

    *"कितना अकेला हो जाता है वह इंसान,* *जिसे जानते तो बहुत लोग हैं,* *पर समझता कोई नहीं है।"*
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India Doubles GDP In 10 Years, Outpacing Major Economies: IMF Data

Media Coverage

India Doubles GDP In 10 Years, Outpacing Major Economies: IMF Data
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles demise of Pasala Krishna Bharathi
March 23, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep sorrow over the passing of Pasala Krishna Bharathi, a devoted Gandhian who dedicated her life to nation-building through Mahatma Gandhi’s ideals.

In a heartfelt message on X, the Prime Minister stated;

“Pained by the passing away of Pasala Krishna Bharathi Ji. She was devoted to Gandhian values and dedicated her life towards nation-building through Bapu’s ideals. She wonderfully carried forward the legacy of her parents, who were active during our freedom struggle. I recall meeting her during the programme held in Bhimavaram. Condolences to her family and admirers. Om Shanti: PM @narendramodi”