وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دماغی تحقیق کے مرکز کا افتتاح کیا اور آئی آئی ایس سی  بنگلورو میں باگچی پارتھا سارتھی ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’@ آئی آئی ایس سی   بنگلورومیں دماغی تحقیق کے مرکز کا افتتاح کرتے ہوئے خوشی ہوئی۔ خوشی اس لیے زیادہ ہے کہ مجھے اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ یہ مرکز   دماغ سے متعلق امراض کا انتظام کیسے کیا جائے پر تحقیق میں سب سے  آگے ہوگا  ۔‘‘

’’ایک ایسے وقت میں جب ہر قوم کو صحت کی دیکھ بھال کو سب سے زیادہ اہمیت دینی چاہیے، باگچی پارتھا سارتھی ملٹی اسپیشلٹی اسپتال جیسی کوششیں بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ آنے والے وقتوں میں، یہ صحت کی دیکھ بھال کی صلاحیتوں کو مضبوط کرے گا اور اس شعبے میں اہم تحقیق کی حوصلہ افزائی کرے گا۔‘‘

مرکز برائے دماغی تحقیق  کو اپنی نوعیت کی ایک تحقیقی سہولت کے طور پر تیار کیا گیا ہے اور عمر سے متعلقہ دماغی عوارض کو سنبھالنے کے لیے صحت عامہ کی اقدام کے ثبوت فراہم کرنے کے لیے اہم تحقیق کرنے پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ آئی آئی ایس سی بنگلورو کے کیمپس میں 832 بستروں پر مشتمل باگچی پارتھاسارتھی ملٹی اسپیشلٹی اسپتال تیار کیا جائے گا اور اس باوقار ادارے میں سائنس، انجینئرنگ اور طب کو مربوط کرنے میں مدد کرے گا۔ یہ ملک میں کلینکل ریسرچ کو بڑا فروغ دے گا اور اختراعی حل تلاش کرنے کی سمت کام کرے گا جو ملک میں صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Income inequality declining with support from Govt initiatives: Report

Media Coverage

Income inequality declining with support from Govt initiatives: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chairman and CEO of Microsoft, Satya Nadella meets Prime Minister, Shri Narendra Modi
January 06, 2025

Chairman and CEO of Microsoft, Satya Nadella met with Prime Minister, Shri Narendra Modi in New Delhi.

Shri Modi expressed his happiness to know about Microsoft's ambitious expansion and investment plans in India. Both have discussed various aspects of tech, innovation and AI in the meeting.

Responding to the X post of Satya Nadella about the meeting, Shri Modi said;

“It was indeed a delight to meet you, @satyanadella! Glad to know about Microsoft's ambitious expansion and investment plans in India. It was also wonderful discussing various aspects of tech, innovation and AI in our meeting.”