وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر عزت مآب جناب اولاف شلز کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔ یہ اجلاس بھارت اور جرمنی کے درمیان دو سالہ بین حکومتی مشاورت (آئی جی سی) کے چھٹے دور سے قبل منعقد کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم کو رسمی گارڈ آف آنر دیا گیا اور فیڈرل چانسلری میں چانسلر شلز نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد دونوں رہنماؤں نے بالمشافہ ملاقات کی جس کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔
بات چیت میں مجموعی اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت دو طرفہ تعاون کے اہم شعبوں کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی پیش رفت کا بھی احاطہ کیا گیا۔
Expanding India-Germany cooperation.
— PMO India (@PMOIndia) May 2, 2022
PM @narendramodi and Chancellor Scholz meet in Berlin. @Bundeskanzler pic.twitter.com/CmDfZKv4eD
Discussions continue between PM @narendramodi and Chancellor Scholz in Berlin. Both leaders are reviewing the full range of bilateral ties between India and Germany, including giving an impetus to trade as well as cultural linkages. @Bundeskanzler pic.twitter.com/Wj3M8mVQjr
— PMO India (@PMOIndia) May 2, 2022